کیا فرح اقرار کے پاس کالے کپڑے نہیں تھے؟ دوسری بیوی کی شو میں غیر موجودگی کے بعد لوگوں کا اقرار الحسن سے سوال

مشہور اینکر پرسن اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے زیادہ اپنی شادیوں کی خبروں کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ حال ہی میں اقرار الحسن نے بولڈ اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی کا اقرار کیا ہے۔ جبکہ سماء ٹی وی میں اپنی دونوں بیویوں اور بیٹے پہلاج کے ساتھ پہلی بار شرکت بھی کی۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام گھر والوں نے سیاہ رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے جس میں سب ہی پروقار لگ رہے تھے۔ جبکہ اقرار کی پہلی بیوی قرتالعین، تیسری بیوی عروسہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔

اس موقع پر دو بیویوں کو ایک ساتھ اتنے اچھے موڈ میں دیکھ کر صارفین نے حیرت کا اظہار بھی کیا جب کہ کچھ لوگوں نے اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ فرح اقرار کی غیر موجودگی پر سوال اٹھانا شروع کردیا۔ صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا فرح اقرار کے پاس سیاہ کپڑے نہیں تھے جو وہ بھی رمضان شو میں خاندان کے ساتھ شرکت کرتیں؟ تو ایک صارف نے کہا کہ اقرار الحسن کو فرح کو بھی ساتھ لانا چاہیے تھا۔

واضح رہے کہ اقرار کی تیسری شادی کے بعد فرح اقرار کسی دوسرے شہر میں چھٹیوں کی غرض سے موجود ہیں اور شوہر کی تیسری شادی پر انھوں نے کوئی تبصرہ بھی نہیں کیا۔

Iqrar Ul Hassans Wives Spotted Together In Shaan E Ramzan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassans Wives Spotted Together In Shaan E Ramzan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassans Wives Spotted Together In Shaan E Ramzan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12486 Views   |   05 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا فرح اقرار کے پاس کالے کپڑے نہیں تھے؟ دوسری بیوی کی شو میں غیر موجودگی کے بعد لوگوں کا اقرار الحسن سے سوال

کیا فرح اقرار کے پاس کالے کپڑے نہیں تھے؟ دوسری بیوی کی شو میں غیر موجودگی کے بعد لوگوں کا اقرار الحسن سے سوال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا فرح اقرار کے پاس کالے کپڑے نہیں تھے؟ دوسری بیوی کی شو میں غیر موجودگی کے بعد لوگوں کا اقرار الحسن سے سوال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔